158۔ ادب

اَلْآدَابُ حُلَلٌ مُجَدَّدَهٌ۔ (حکمت ۴) آداب و اخلاق نیا اور جدید لباس ہیں۔ آداب: یعنی وہ انسانی صفات و عادات جنہیں عقل مند قابل تعریف جانتے ہیں۔ یہ کسی فرد میں بھی ہو سکتے ہیں اور قوم میں بھی پائے جا سکتے ہیں۔ جیسے سچائی، نظم و ضبط، قوت برداشت، تواضع، امانت داری، محبت، خوش … 158۔ ادب پڑھنا جاری رکھیں